چینی وزارت خارجہ 104

کمیونسٹ پارٹی آف ویتنام کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری اور صدر تو لام چین کا دورہ کریں گے، چینی وزارت خا رجہ

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چھن ینگ نے اعلان کیا ہے کہ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری اور چین کے صدر شی جن پھنگ کی دعوت پر کمیونسٹ پارٹی آف ویتنام کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری اور ویتنام کے صدر تو لام 18 سے 20 اگست تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں