گارڈز کی سلامی 129

کمانڈ کی تبدیلی کی تقریب ،مہمان خصوصی جنرل قمر جاوید باجوہ کی جنر ل عاصم منیر کے ہمراہ آمد ، گارڈز کی سلامی

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن)پاک فوج میں کمانڈ کی تبدیلی کی تقریب کے مہمان خصوصی جنرل قمر جاوید باجوہ کی جنرل عاصم منیر کے ہمراہ پنڈال آمد پر گارڈز نے انہیں سلامی دی ۔ منگل کو پاک فوج میں کمانڈ کی تبدیلی کی تقریب جی ایچ کیو میں منعقد ہوگئی ۔

تقریب کے مہمان خصوصی جنرل قمر جاوید باجوہ کی جنرل عاصم منیر کے ہمراہ پنڈال آمد پر گارڈز نے انہیں سلامی دی جس کے بعد تلاوت کلامِ پاک سے تقریب کا آغاز کیا گیاجس کے بعد جنرل قمر جاوید باجوہ کو الوداع گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں