پریمیم انعامی بانڈز 105

پریمیم انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 10 مارچ کو ہو گی

مکو آ نہ (رپورٹنگ آن لائن)25اور40ہزار مالیت کے پریمیم انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 10مارچ کو ہو گی۔

25ہزار والے پریمیم بانڈز کی قرعہ اندازی ملتان جبکہ 40ہزار والے بانڈز کی قرعہ اندازی راولپنڈی میں ہو گی علاوہ ازیں 200والے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 16مارچ کو فیصل آباد میں شیڈول ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں