بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) چینی سفارت خانے کے قیام کے لئے ٹیم ہنڈوراس کے دارالحکومت ٹیگوسیگالپا پہنچی۔ ٹیم کے ارکان نے ہنڈوراس پہنچنے کے بعدفوری طور پر سفارت خانے کے قیام کے لئے مختلف تیاریاں شروع کر دیں ہیں ۔
اشتہار
79
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل






