محسن نقوی 138

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی وفاقی وزیر بھی بن گئے

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) چیئرمین پی سی بی محسن نقوی وفاقی وزیر بھی بن گئے۔ ترجمان پی سی بی کے مطابق وفاقی وزارت سنبھالنے کے بعد محسن نقوی چیئرمین پی سی بی کا عہدہ بھی اپنے ساتھ پاس ہی رکھیںگے۔

ترجمان پی سی بی کی جانب سےجاری بیان میں کہاگیا کہ محسن نقوی دونوں عہدوں پر ساتھ ہی کام جاری رکھیںگے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں