لاہور(رپورٹنگ آن لائن)سینئر اداکار اعجاز اسلم نے کہا ہے کہ پی ایس ایل میں سب سے دلچسپ مقابلہ کراچی کنگز اور لاہور قلندر کے درمیان ہوگا ، لاہورکنگز نے ابتدائی دو میچز جیت کر خطرے کی گھنٹی بجاد ی ہے ۔ ایک انٹر ویو میں اعجاز اسلم نے کہا کہ لاہورقلندر اپنے بھرپور فارم ہے اور وہ کسی بھی وقت کسی بھی بڑ ی ٹیم کو ہرانے کی صلاحیت رکھتی ہے ۔ انہوں نے بتایا کہ میںنے گوادر میںبننے والا کرکٹ اسٹیڈیم بھی دیکھا ہے جسے دنیا کے بہترین او رخوبصورت اسٹیڈیم میں شمارکیا جا سکتا ہے ، امید ہے کہ بہت جلد اس اسٹیڈیم میں انٹر نیشنل کرکٹ کا بھی آغاز ہوگا ۔
اشتہار
158
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل









