لاہور(ر پورٹنگ آن لائن) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات کے زیر اہتمام بی اے،بی ایس سی اورایسو سی ایٹ ڈگری آرٹس /
سائنس پارٹ ٹو اینول 2020ء کے 18اگست2020ء گروپ ون(8:30 to 10:00)اور 20اگست 2020ء گروپ ٹو
(11:00 to 12:30) کے منسوخ ہونے والے بی ایس سی (انگریزی) گروپ ون اور انگلش لینگوئج (کمپوزٹ)
گروپ ٹو کے پیپر 28اگست 2020ء کو بالترتیب پہلے اور دوسرے بیچ میں لیے جائیں گے









