پنجاب یونیورسٹی 108

پنجاب یونیورسٹی ڈیٹ شیٹس

اہور ( رپورٹنگ آن لائن)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایسوسی ایٹ ڈگری آرٹس/سائنس/کامرس پارٹ ون ، ٹو سپلیمنٹری 2023ء اور بی اے (سماعت سے محروم) سپلیمنٹری 2023 ء کے تحریری و پریکٹیکل امتحانات کی ڈیٹ شیٹس جاری کر دی ہیںجبکہ امتحانات 22 فروری 2024ء سے شروع ہوں گے۔

تفصیلات www.pu.edu.pk پر دیکھی جا سکتی  ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں