لاہور (ر پورٹنگ آن لائن) پنجاب یونیورسٹی نے نئے داخل ہونیوالے طلباء کی آن لائن کلاسز کا اعلان کر دیا ۔پنجاب یونیورسٹی ترجمان نے کہا ہے کہ شیڈول کے مطابق بی ایس اور ماسٹرز کے پہلے سمسٹر کی کلاسز 14 دسمبر سے آن لائن ہوں گی جبکہ اینول سسٹم والے طلباء کے پہلے سال کی کلاسز بھی 14 دسمبر سے آن لائن شروع ہوں گی اور دیگر سمسٹرز کی کلاسز بھی شیڈول کے مطابق جاری ہیں۔
اشتہار
142
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل









