لاہور ( رپورٹنگ آن لائن)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم اے/ ایم ایس سی پارٹ ون سالانہ2020ء کے تحریری امتحان کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی ہے ۔امتحان 5مارچ 2021ء سے شروع ہوں گے ۔ تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں۔
اشتہار
315
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل








