کاٹنے 43

پنجاب میں کتے کے کاٹنے کے واقعات میں ہوشربا اضافہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب بھر میں کتے کے کاٹنے کے واقعات میں ہوشربا اضافہ ہوا ہے۔رپورٹ کے مطابق پنجاب بھر میں کتے کے کاٹنے سے 7ہزار 517افراد زخمی جبکہ 12جاں بحق ہوئے۔

رپورٹ میں بتایا گیا لاہور میں کتے کے کاٹنے31جبکہ شیخوپورہ میں 1878کیسز رپورٹ ہوئے۔راولپنڈی 1819اور ساہیوال 1552کیسز کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہا جبکہ گوجرانوالہ 1159،سرگودھا 359اوملتان میں 51واقعات، ڈی جی خان میں 277اور بہاولپور میں 108واقعات رپورٹ ہوئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں