سینیٹر طلحہ محمود 106

وفاقی وزیر مذہبی امور کی سعودی عرب میں رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات

مکہ المکرمہ(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر مذہبی امور سینیٹر محمد طلحہ محمود نے سعودی عرب کے دورے کے موقع پر رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل شیخ ڈاکٹر محمد العیسیٰ سے مکہ المکرمہ میں ملاقات کی۔رابطہ عالم اسلامی کے بیان کے مطابق ملاقات کے دوران دونوں رہنماوں نےمشترکہ دلچسپی کے موضوعات پر تبادلہ خیال کیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں