مریم نواز شریف 7

وزیراعلیٰ مریم نواز کا خیبرپختونخوا اور دیگر علاقوں میں دہشت گردوں کیخلاف کامیاب آپریشنز پر اظہار تشکر

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے خیبرپختونخوا اور دیگر علاقوں میں دہشت گردوں کیخلاف کامیاب آپریشنز پر اظہار تشکر کیا ہے۔

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے بہادر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا اور 22 دہشت گرد ہلاک کرنے پر باعث فخر سیکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو بھی سراہا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں