مریم اورنگزیب 46

وزیراعلی کی ہسپتال میں میجر سرجری گھر منتقل ہو گئی ہیں’مریم اورنگزیب

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے ایکس میسج میں کہاہے کہ وزیراعلی مریم نواز شریف کی شریف میڈیکل سٹی ہسپتال میں میجر سرجری ہوئی ہے ،جس کے بعد وہ گھر منتقل ہو گئی ہیں۔

الحمدللہ، عید کے دن وزیر اعلی مریم نوازشریف نے ہسپتال سے صوبے میں سکیورٹی، صفائی سمیت دیگر تمام امور کی براہ راست خود نگرانی کی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں