وزیر اعلی مریم نواز 145

وزیر اعلی مریم نواز کاخاتون سمیت سات بچوں کے مبینہ قتل کے واقعے کا نوٹس

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف نے علی پور مظفر گڑھ میں خاتون سمیت سات بچوں کے مبینہ قتل کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے انسپکٹر جنرل پولیس سے رپورٹ طلب کر لی۔

وزیر اعلی مریم نواز شریف نے افسوسناک واقعہ پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے مکمل تحقیقات اور ملزم کو کیفر کردار تک پہنچانے کا حکم دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں