وزیر اعظم محمد شہبازشریف 103

وزیر اعظم محمد شہبازشریف کی بیرون ملک مقیم پاکستانیوں اور دنیا بھر کے مسلمانوں کو عید الفطر کی مبارکباد

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیر اعظم محمد شہبازشریف نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں اور دنیا بھر کے مسلمان بھائیوں اور بہنوں کو عید الفطر کے موقع پر مبارکباد دی ہے۔ جمعہ کو اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم نے عید الفطر کی مبارک باد دیتے ہوئے دعا کی کہ اللہ کریم ہماری عبادات کو قبول اور ہمارے گناہوں کو معاف فرمائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں