وزیر اعظم عمران خان 232

وزیر اعظم عمران خان آج عوام سے براہ راست بات کرینگے

اسلام آباد ( رپورٹنگ آن لائن )وزیر اعظم عمران خان کل اتوار کوصبح ساڑھے 11بجے عوام سے براہ راست بات کریں گے۔

وزیر اعظم ٹیلیفونک رابطے میں عوام کی شکایات اور تجاویز سنیں گے اور سوالات کے جوابات دیں گے۔

وزیر اعظم کو051-9224900پر کالز کی جا سکیں گی۔” وزیر اعظم آپ کے ساتھ “پروگرام کی یہ دوسری نشست ہو گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں