لاہور( رپورٹنگ آن لائن) وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر مملکت برائے داخلہ عبدالرحمن کانجو نے ماڈل ٹائون میں ملاقات کی ۔ ملاقات میں امن و امان کی مجموعی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔
اشتہار
69
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل









