محمد نواز شریف 121

نواز شریف سے ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کی ملاقات، ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر محمد نواز شریف سے بدھ کو نیشنل پارٹی کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے ملاقات کی۔

ملاقات میں دونوں قائدین نے مجموعی ملکی صورتحال اور بلوچستان کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا ۔ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے مہنگائی کی رفتار اور بجلی کی قیمتوں میں کمی کرنے پر مبارکباد دی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں