جاوید ہاشمی 121

نامعلوم افراد میرے نواسے ارسلان کو اٹھا کر لے گئے، جاوید ہاشمی

ملتان(رپورٹنگ آن لائن) مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ نامعلوم افراد کنونشن کے باہر سے میرے نواسے ارسلان کو اٹھا کر لے گئے۔

ملتان میں تحریک انصاف کے زیرِ اہتمام جاوید ہاشمی کی رہائشگاہ پر ورکرز کنونشن تھا۔ایک بیان میں جاوید ہاشمی نے کہا کہ پی ٹی آئی ورکرز کو میرے گھر کنونشن میں شرکت سے روکا جا رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ پولیس کنونشن کے اطراف میں سادہ کپڑوں میں موجود ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں