میڈیکل سپرنٹنڈنٹ پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیورو سائنسز ڈاکٹر علی رزاق کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے

لاہور(نیوز رپورٹر)میڈیکل سپرنٹنڈنٹ پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیورو سائنسز ڈاکٹر علی رزاق کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے
ایم ایس ڈاکٹر علی رزاق نے کورونا رپورٹ مثبت آنے پر خود کو گھر میں قرنطینہ(آئسولیٹ) کر لیا ہے،اپنے ایک ویڈیو پیغام میں انہوں نے کہا ہے کہ میری طبیعت بہتر ہے، دوست احباب سے دعاؤں کی اپیل کرتا ہوں
ڈاکٹر علی رزاق