جمشید دستی 117

ملک معاشی طور پر تباہ ہو چکا ہے،جمشید دستی

مظفر گڑھ (رپورٹنگ آن لائن)سنی اتحاد کونسل کے رکن قومی اسمبلی (ایم این اے) جمشید دستی نے کہا ہے کہ ملک معاشی طور پر تباہ ہو چکا ہے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جمشید دستی نے کہا کہ پی ڈی ایم دور حکومت میں مظفرگڑھ کی فیکٹریوں سے 10 ہزار مزدور نکالے گئے۔انہوں نے کہا کہ آٹے کے حصول کے لئے قطاریں لگی ہوئی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں