مدیحہ شاہ 137

فلم انڈسٹری کی نامور اداکارہ مدیحہ شاہ بھی ٹک ٹاکر بن گئیں

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)ایک اور اداکارہ ٹک ٹاکربن گئیں۔تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیاپر ٹک ٹاکرز کی مقبولیت کو دیکھتے ہوئے شوبز ستاروں میں بھی ٹک ٹاک کا رجحان فروغ پا رہا ہے اور فلم انڈسٹری کی نامور اداکارہ مدیحہ شاہ بھی اس فہرست میں شامل ہو گئی ہیں.

اورانہوں نے بھی سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک کو جوائن کر لیا ہے ۔مدیحہ شاہ نے اپنی ٹک ٹاک بنا کر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی جسے بے حد پذرائی مل رہی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں