صدر میکروں 113

فرانس میں نسل پرستی اور نفرت کے لیے کوئی جگہ نہیں ہے ، صدر میکروں

پیرس (رپورٹنگ آن لائن )فرانس کے صدر میکروں نے مسلمانوں کی مسجد میں کی گئی دہشت گردی کے دوران ایک نمازی کو چاقو سے شہید کرنے کے واقعے پر ایکس پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ فرانس کی مذہب کی بنیاد پر نفرت اور نسل پرستی کی کوئی جگہ نہیں ہے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فرانس کی خدیجہ مسجد میں پیش آنے والے واقعے کے بعد میکروں نے گزشتہ روزسامنے آنے والے اپنے بیان میں یہ کہا ۔انہوں نے ایکس پر مزید لکھاکہ عبادت کی آزادی کی خلاف ورزی نہیں کی جا سکتی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں