بنجمن نیتن یاہو 101

غزہ سے یرغمالیوں کی واپسی ہماری ترجیح رہے گی ،اسرائیلی وزیراعظم

غزہ ( رپورٹنگ آن لائن)غزہ کی پٹی میں جنگ ختم کرنے کے لیے مذاکرات جاری ہیں۔

اس دوران اسرائیلی وزیرِ اعظم بنیامین نیتن یاہو نے زور دے کر کہا ہے کہ ان کی حکومت کی پہلی ترجیح غزہ سے یرغمال بنائے گئے افراد کی واپسی ہے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک اجلاس میں نیتن یاہو نے دعوی کیا کہ اسرائیلی فوجی 7 اکتوبر سے اپنی جانیں قربان کر رہے ہیں تاکہ ان یرغمالیوں کو واپس لایا جا سکے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں