اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس 16 اپریل کو طلب کرلیا۔تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس کل جمعہ 16 اپریل کو طلب کرلیا ہے۔ صدر مملکت کی جانب سے طلب کیا جانے والا اجلاس آج صبح ساڑھے دس بجے منعقد ہوگا۔
اشتہار
176
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل









