صدر مملکت 112

صدر مملکت سے چیئرپرسن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام روبینہ خالد کی ملاقات

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)صدر مملکت آصف علی زرداری سے چیئرپرسن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام روبینہ خالد نے ملاقات کی ۔

جمعہ کوایوان صدر کے پریس ونگ کے مطابق چیئرپرسن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام روبینہ خالد نے جمعہ کو ایوان صدر میں صدر مملکت سے ملاقات کی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں