صدر عارف علوی 204

صدر عارف علوی کی گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو اپنے عہدے پر کام جاری رکھنے کی ہدایت

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)صدر عارف علوی نے گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو اپنے عہدے پر کام جاری رکھنے کی ہدایت کی ہے ۔ اپنے بیان میں صدر مملکت نے ہدایت کی کہ گورنر پنجاب برطرفی کی سمری پر فیصلہ ہونے تک اپنے فرائض انجام دیتے رہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں