بیجنگ(رپورٹنگ آن لائن)چینی صدر شی جن پھنگ نے بیجنگ میں شروع ہونے والی پہلی چائنہ انٹرنیٹ تہذ یب کانفرنس کے نام مبارکباد کا ایک خط بھیجا ہے۔
کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی نے اپنے خط میں بھرپور طریقے سے مثبت قوتوں کو اکٹھا کرنے اور ہمدردی کو تقویت دینے اور ایک بہتر سائبراسپیس کے قیام کے لئے مشترکہ کوششوں پر زور دیا ہے۔









