لاہور(رپورٹنگ آن لائن)نامور اداکارہ حرا مانی نے کہا ہے کہ شوبز میں کامیابی حاصل کرنے کے لئے معیاری کام کے ساتھ ساتھ فٹنس پربھرپور توجہ دینا نا گزیر ہے ، ایک خاص عمر یا کردار کی مناسبت سے تو زیادہ وزن چل سکتا ہے لیکن کسی پراجیکٹ میں مرکزی کردارمیں ایسی کوئی صورت نہیں ہے ۔ ایک انٹر ویو میں حرا مانی نے کہا کہ میں اپنی فٹنس پر بھرپور توجہ دیتی ہوں جس کے لئے ایکسر سائز کے ساتھ اپنی خوراک کا بھی خیال رکھتی ہوں ۔ہر انسان کو معلوم ہوتا ہے کہ وہ کون سی خوراک کھائے تو اس کا وزن بڑھنا شروع ہو جاتا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ میں نے اپنا وزن پہلے سے کم کر لیا ہے اور مزید کم کرنے کیلئے سخت جسمانی ایکسر سائز زکررہی ہوں ۔
اشتہار
156
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل








