صبا فیصل 54

سوشل میڈیا پر تنقید سے مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا، صبا فیصل

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر فنکارہ صبا فیصل نے کہا ہے کہ انہیں سوشل میڈیا پر تنقید سے کوئی شکایت نہیں ہے۔

ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ نے کہا کہ سوشل میڈیا پر تنقید سے بچنے کیلئے شوبز شخصیات کو کچھ حدود مقرر کرنی چاہئیں۔

انہوں نے خود پر تنقید پر بات کرتے ہوئے کہا کہ جب انسان اندر سے مطمئن ہو تو پھر کسی کے کچھ کہنے سے فرق نہیں پڑتا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں