بیرسٹر دانیال 37

سرحد پار سے دہشت گردی کو برداشت نہیں کیا جائے گا، بیرسٹر دانیال چوہدری

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات و نشریات بیرسٹر دانیال چوہدری نے کہاہے کہ سرحد پار سے دہشت گردی کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔

ایک انٹرویومیں پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات و نشریات بیرسٹر دانیال چوہدری نے کہا کہ بھارتی ہینڈلرز نہیں چاہتے تھے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان معاملات طے ہوں مگر دوست ممالک ترکی اور قطر نے امن کے لئے مثبت کردار ادا کیا۔

انہوں نے واضح طور پر کہا کہ سرحد پار سے دہشت گردی کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں