اسفند یار ولی 127

سربراہ اے این پی اسفند یار ولی کا الیکشن میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ

پشاور (رپورٹنگ آن لائن) عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی نے انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کر لیا۔

عوامی نیشنل پارٹی نے اسفند یار ولی کے الیکشن میں حصہ نہ لینے کی تصدیق کی ہے۔

اے این پی کا کہنا ہے کہ اسفند یار ولی بیماری کے باعث الیکشن میں حصہ نہیں لے رہے، ان کی جگہ ان کے بیٹے ایمل ولی الیکشن میں حصہ لیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں