شازیہ مری 116

سابق وزیر خزانہ اسحق ڈار کی پالیسیوں نے عوام کو ریلیف نہیں دیا، شازیہ مری

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما شازیہ مری نے کہا ہے کہ ملک کے معاشی معاملات سنگین ہے، سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈارکی پالیسیوں نے عوام کو ریلیف نہیں دیا۔

اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ سابق وزیر خزانہ کی پالیسیوں نے لوگوں کے لیے حالات مشکل کردیے تھے، نہیں لگتا کہ اسحٰق ڈار عوام کو کوئی ریلیف دے پائیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں