بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) روسی صدر ولادیمیر پوٹن چین کے سرکاری دورے پر انیس مئی کو بیجنگ پہنچ گئے۔
چینی صدر شی جن پھنگ کی دعوت پرصدر پوٹن انیس سے بیس مئی تک چین کا دورہ کر رہے ہیں۔
32