ماسکو(رپورٹنگ آن لائن)وزارتِ دفاع نے اتوار کو بتایاہے کہ روسی فضائی دفاع نے 15 روسی علاقوں میں راتوں رات 158 یوکرینی ڈرون مار گرائے جن میں ماسکو کی فضا سے گذرنے والے دو ڈرونز بھی شامل ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پیر کو جاری کئے گئے ایک بیان میں وزارت نے ٹیلی گرام پر کہا کہ سب سے زیادہ تعداد 122 ڈرون کرسک، بریانسک، وارونیژ اور بیلگورود کے علاقوں میں گرائے گئے جو یوکرین کی سرحد سے متصل ہیں۔
اشتہار
65
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل









