فارمی انڈے 101

برائلر گوشت کی قیمت میں29روپے کلو اضافہ

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت ایک ہی روز میں 29روپے کلو اضافے سے482روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت20روپے کمی سے 333روپے کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 353روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔

اوپن مارکیٹوں میں بعض مقامات پر دکاندار برائلر گوشت سرکاری نرخ کی بجائے30 روپے زائد پر فروخت کر تے رہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں