فارمی انڈے 74

برائلر گوشت کی قیمت میں22روپے کلو کمی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت22روپے کمی سے 453روپے ،زندہ برائلر مرغی کی قیمت15روپے کمی سے 313روپے کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 343روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی ۔

اوپن مارکیٹوں میں کئی مقامات پر دکاندار برائلر گوشت سرکاری نرخ سے30 روپے کلو زائد قیمت پر فروخت کر رہے ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں