فارمی انڈے 39

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 15روپے کمی سے 475روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت10روپے کمی سے 328روپے کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 353روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔

اوپن مارکیٹوں میں بعض مقامات پر دکاندار برائلر گوشت سرکاری نرخ کی بجائے30 روپے زائد پر فروخت کر تے رہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں