فارمی انڈے 13

برائلر گوشت کی قیمت میں اضافے کا رجحان

لاہور(رپورٹنگ آن لائن )شہر میںپرچو ن سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید15روپے اضافے سے 577روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت10روپے اضافے سے398روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 267روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔

اوپن مارکیٹ میں مختلف مقامات پر برائلر گوشت سرکاری نرخنامے سے20 روپے زائد قیمت پر فروخت کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں