برائلر گوشت کی قیمت میں 22روپے فی کلو اضافہ 19/03/202118/03/2021 فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ لاہور(رپورٹنگ آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 22روپے اضافے سے299روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت15روپے اضافے سے191روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت166روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔ Share this: Click to share on Facebook (Opens in new window) Facebook Click to share on X (Opens in new window) X Like this:Like Loading... Related