فارمی انڈے 14

برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے32روپے سستے

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 519روپے، زندہ برائلر کی قیمت 358روپے فی کلو پر مستحکم جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 32 روپے کمی سے 236روپے فی درجن پر رہی۔

اوپن مارکیٹ میں مختلف مقامات پر برائلر گوشت سرکاری نرخنامے سے 20سے30روپے زائد قیمت پر فروخت کیا گیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں