ڈالر کی قدر 123

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 12 پیسے کی کمی ریکارڈ،ڈالر 277 روپے 73 پیسے پرآگیا

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)انٹربینک میں جمعہ کو کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قدر میں 12 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی ۔کاروباری ہفتے کے آخری روزڈالرکی قدر میں روپے کی مقابلے معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ،انٹربینک میں 12 پیسےکی کمی کے بعد امریکی ڈالر 277 روپے 73 پیسے پر آگیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں