ڈاکٹر عشرت العباد خان 20

الطاف حسین قریشی کے انتقال پر ڈاکٹر عشرت العباد خان کا اظہارِ افسوس

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)سابق گورنر سندھ ڈاکٹرعشرت العباد خان نے سینئر صحافی، رائٹر، کالم نگار اور معروف ڈائجسٹ ایڈیٹر الطاف حسین قریشی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے مرحوم کی صحافتی، ادبی اور ڈائجسٹ ایڈیٹنگ کے شعبے میں خدمات کو زبردست خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ الطاف حسین قریشی کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔

عشرت العباد خان نے مرحوم کے اہلِ خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحوم کو جوارِ رحمت میں اعلی مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں