اسد عمر 198

اسد عمر کی زیر صدارت اجلاس ،کورونا کی تازہ صورتحال کا جائزہ لیا گیا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارت نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کا مارننگ سیشن کا اجلاس ہوا جسمیں کورونا کی تازہ صورتحال کا جائزہ لیا گیا ۔وزیر تعلیم شفقت محمود ،وزارت صحت اور دیگر اعلی حکام ،سیکرٹری ہیلتھ عامر خواجہ اور چاروں صوبوں کے نمائندے ویڈیو لنک کے ذریعے شریک ہوئے ۔اجلاس میں دوسری لہر سے متعلق بریفنگ دی گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں