اسلم شیخ 121

اداکار اسلم شیخ اسٹیج ڈرامہ پیش کرنے اگلے ماہ امریکہ جائیں گے

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)سینئر اداکار اسلم شیخ اسٹیج ڈرامہ پیش کرنے اگلے ماہ امریکہ جائیں گے۔ اسلم شیخ نے تین سال قبل امریکہ میں اسٹیج ڈرامہ ” دلہا آن لائن ” پیش کیا تھا اور اب امریکہ میں اس کا پارٹ ٹو پیش کرنے کیلئے تیاریاں جاری ہیں ۔

” دلہا آن لائن پارٹ ٹو ”دو ہفتے تک امریکہ کے مختلف شہروں میں پیش کیا جائے گا ۔ڈرامے کے ہدایتکار فرقان حیدر ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں