آسٹریلیا 16

آسٹریلیا کی امریکا کے ایران کیخلاف حملوں کی حمایت

کینبرا(رپورٹنگ آن لائن)آسٹریلیا کے وزیر اعظم انتھونی البانیز ن نے کہا ہے کہ امریکا کے ایران کے خلاف حملوں کی حمایت کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے انتقال پر سوگ نہیں منایا جائے گا۔ان کا کہنا تھا کہ ایران رجیم کا ایٹمی پروگرام عالمی امن اور سلامتی کے لیے خطرہ ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں