قومی اسمبلی 104

آئینی ترامیم آئندہ ہفتے قومی اسمبلی میں پیش کئے جانے کا امکان

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) قومی اسمبلی میں آئینی ترامیم آئندہ ہفتے پیش کئے جانے کا امکان ہے، اس سلسلے میں قومی اسمبلی کا اجلاس آئندہ ہفتے بلانے پر غور جاری ہے۔

ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی اجلاس سات اکتوبر کو بلائے جانے کا امکان ہے۔ قومی اسمبلی میں آئینی ترامیم آئندہ ہفتے پیش کئے جانے کا امکان ہے، آئینی ترمیم 8 یا 9 اکتوبر کو پیش کی جاسکتی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں