عرفان صدیقی

بارکھان واقعہ نفرتوں کو بھڑکانے کی کوشش ہے، عرفان صدیقی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن )کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ بارکھان واقعہ نفرتوں کو بھڑکانے کی کوشش ہے،اگر پنجاب کے لوگ نشانہ بنے تو اس میں بلوچستان کا کوئی کردار نہیں، دونوں صوبوں مزید پڑھیں

یوٹیلٹی سٹورز

رائے ونڈ یوٹیلٹی سٹورزپر اشیاء کی نامکمل ترسیل سے صارفین کو مشکلات کا سامنا

رائے ونڈ(رپورٹنگ آن لائن )رائے ونڈ یوٹیلٹی سٹورزپر اشیاء کی نامکمل ترسیل سے صارفین کو مشکلات کا سامنا،شہر کے دونوں سٹورز پر عوام اشیا کی قیمتوں میں اضافے اورسٹاک کی عدم فراہمی سے مایوس لوٹنے لگے،حکام سے نوٹس لینے مطالبہ۔ مزید پڑھیں

یوٹیلیٹی سٹورز

یوٹیلیٹی سٹورز پر دستیاب اشیاء کا معیار اعلیٰ ہے،اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں، ترجمان یوٹیلٹی سٹورز

مکوآنہ (رپورٹنگ آن لائن)ترجمان یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن (یو ایس سی)نے کہا ہے کہ یوٹیلیٹی سٹورز پر دستیاب اشیاء کی کوالٹی اور معیار اعلیٰ ہے جس پر کوئی سمجھوتہ نہیں۔ ترجمان کے مطابق ملک بھر میں قائم تمام یوٹیلٹی سٹورز پر مزید پڑھیں

یوٹیلٹی سٹورز

فیصل آباد یوٹیلٹی سٹورز پر سبسڈی ختم’ رمضان المبارک کے ایام میں عوام پریشان

مکوآنہ (رپورٹنگ آن لائن)فیصل آباد یوٹیلٹی سٹورز پر سبسڈی ختم’ رمضان المبارک کے ایام میں بھی متوسط طبقہ پریشان حال، یوٹیلیٹی استوروں میں خریداری کم ہونیلگی، حکومت رمضان ریلیف پیکج کا اعلان کرکے مشکلات دور کرے، شہریوں کا مطالبہ تفصیلات مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

یوٹیلٹی سٹورز پر آٹے کا 10 کلو کا تھیلا 400 ، گھی 300 روپے کلو ملے گا ، مریم اورنگزیب

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم عوام کو ہر ممکن ریلیف فراہم کرنے کیلئے کوشاں ہیں، یوٹیلٹی سٹورز پر آٹے کا دس کلو کا تھیلا چار سو روپے، گھی تین سو روپے مزید پڑھیں

یوٹیلٹی سٹورز

یوٹیلٹی سٹورز پر سبسڈائزڈ گھی 95 روپے کلو مہنگا، 355 روپے میں ملے گا

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) یوٹیلٹی سٹورز پر سبسڈائزڈ گھی 95 روپے کلو مہنگا کر دیا گیا، 260 روپے میں ملنے والا گھی اب 355 روپے کلو میں ملے گا۔ سبسڈی والا گھی بھی مہنگا ہوگیا، یوٹیلٹی سٹورز پروفاقی مزید پڑھیں

یوٹیلٹی سٹورز

یوٹیلٹی سٹورز پررمضان پیکیج ختم ،مختلف اشیا ء کی قیمتوںمیں 4سے 67روپے تک اضافہ

لاہور( ر پورٹنگ آن لائن)یوٹیلٹی سٹورز پررمضان پیکج ختم ہونے کے بعد مختلف اشیاء کی قیمتوںمیں 4سے 67روپے تک اضافہ کر دیا گیا ،مختلف برانڈز کے کوکنگ آئل کی قیمت 20روپے فی لیٹر تک بڑھا دی گئی ۔نوٹیفکیشن کے مطابق مزید پڑھیں

یوٹیلٹی سٹورز

یوٹیلٹی سٹورز پر کولڈ ڈرنکس کی قیمتوں میں بھی اضافہ کر دیا گیا

لاہور(ر پورٹنگ آن لائن)یوٹیلیٹی سٹورز پر کولڈ ڈرنکس کی قیمتوں میں بھی اضافہ کر دیا گیا ۔ یوٹیلیٹی سٹورزکارپوریشن ے ڈیڑھ لیٹر کی بوتل کی قیمت میں 15 روپے اضافہ کردیا، نئی قیمتیں فوری نافذ کردی گئیں۔یوٹیلیٹی سٹورزپر ڈیڑھ لیٹر مزید پڑھیں