سعید غنی

دفاتر پر حملے ہوتے رہے تو پْرامن انتخابات کیسے ہوں گے؟ ،سعید غنی

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)رہنما پیپلزپارٹی سعید غنی نے کہا ہے کہ دفاتر پر حملے ہوں گے تو پرامن الیکشن کیسے ہوں گے، تحقیقات کی جائیں کہ پیپلزپارٹی کے دفترپرکس کی ہدایت پر حملہ کیا گیا۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے سعید غنی مزید پڑھیں

چینی صدر

چینی صدر کی جانب سے چینی طرز کی جدید کاری کا ایک نیا باب رقم کرنے کی ہدایت

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) چین کے صدر شی جن پھنگ نے زے جیانگ میں اپنے حالیہ معائنے کے دورے کے  دوران نئے ترقیاتی تصور کو مکمل، درست اور جامع طریقے سے نافذ کرنے، ترقی کے نئے نمونے کی تعمیر پر مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم کی سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کاموں کو تیز کرنے کی ہدایت

صحبت پور(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کاموں کو تیز کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیلاب متاثرہ علاقوں میں وبائی امراض کا پھیلاو کنٹرول کرنا ضروری ہے، ان علاقوں سے مزید پڑھیں

حکومت

حکومت کا کسانوں کے مسائل کوترجیحی بنیادوں پرحل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) حکومت نے کسانوں کے مسائل کوترجیحی بنیادوں پرحل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ وزیراعظم نے ہدایت کی ہے کہ افسران کسانوں کی شکایات کے فوری حل کے لیے اقدامات کریں، کسانوں کی آگاہی کے مزید پڑھیں

وزیر اعظم

وزیر اعظم کی ہدایت پر کئی وفاقی وزراء سے اضافی سیکیورٹی واپس لے لی گئی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیرِاعظم عمران خان کی ہدایت پر وفاقی وزراء سے اضافی سیکیورٹی واپس لینے کا عمل شروع ہو گیا، ذرائع کے مطابق متعدد وفاقی وزراء سے اضافی سیکیورٹی واپس لے لی گئی۔ذرائع نے بتایا کہ کابینہ ڈویژن مزید پڑھیں

عاصم سلیم باجوہ

وزیر اعظم عمران خان نے عاصم سلیم باجوہ کا استعفی قبول نہیں کیا

اسلام آ باد ( ر پورٹنگ آن لائن) معاون خصوصی لیفٹنٹ جنرل(ر)عاصم سلیم باجوہ نے وزیر اعظم عمران خان کو اپنا استعفی پیش کیا جو وزیر اعظم نے قبول نہیں کیا۔ وزیر اعظم ہاوس کے مطابق وزیر اعظم عمران خان مزید پڑھیں